امن معاہدے کے دوسرے دن ہی جنگ بندی ختم، افغان فورسز پر طالبان حملے تیز، امریکا کی جوابی بمباری

کابل (نیوز ایجنسیز ) امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے بعد طالبان نے افغان فورسز پر حملے تیز کردیئے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان طالبان کے رہنما ملا برادر سے گفتگو کے بعد صوبہ قندوز ..مزید پڑھیں