امن معاہدے کو دھچکا، افغان صدر کا طالبان قیدیوں کی رہائی، امریکی اتھارٹی ماننے سے انکار

اسلام آباد، تہران،واشنگٹن، کابل(نمائندہ جنگ،اے یف پی، خبرایجنسی، جنگ نیوز)افغان امن معاہدے کو دھچکا،افغان صدر کاطالبان قیدی رہا کرنے اور امریکی اتھارٹی ماننے سے انکار، رہائی پیشگی شرط نہیں، معاملے پر انٹرا افغان مذاکرات میں غور ہوسکتاہے، آئندہ 9دن میں ..مزید پڑھیں