امریکا۔طالبان امن معاہدے کے نکات سامنے آگئے

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان طے پانے والے تاریخی امن معاہدے کے نکات سامنے آگئے۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ’معاہدہ برائے افغان امن 2020‘ طے پایا۔ طالبان کی جانب سے ملا عبدالغنی ..مزید پڑھیں