افغان طالبان کاافغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا .ترجمان افغان طالبان کا کہنا تھا کہ اشرف غنی حکومت حیلے بہانے کرکے قیدیوں کی رہائی میں تاخیرکررہی ہے،ترجمان افغان طالبا سہیل ..مزید پڑھیں