افغان امن کی طرف بڑا قدم، طالبان تشدد میں کمی شروع، امریکا سے معاہدہ 29 فروری کو ہوگا، پاکستان، روس اور نیٹو کا خیرمقدم

کابل،واشنگٹن، اسلام آباد (خبرایجنسیاں، جنگ نیوز) امریکااور طالبان کے درمیان ایک ہفتے کے لیے ”تشدد میں کمی“ کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز آج 22فروری سے ہو رہا ہےجبکہ دونوں کے درمیان باقاعدہ افغان امن معاہدہ 29 فروری کو ہوگا۔ ..مزید پڑھیں