افغانستان کےصوبوں بلخ اورتخارمیں جنگجوؤں نےسییکورٹی چیک پوسٹوں پرحملوں میں مجموعی طورپر28 اہلکارہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیاکےمطابق طالبان جنگجوؤں کےسیکیورٹی چیک پوسٹ پرحملےکاپہلا واقعہ صوبے بلخ میں پیش آیاجہاں 9 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ حملے کی زد ..مزید پڑھیں