احساس پروگرام کی ڈیوائسز غیر قانونی طور پر چلنے کا انکشاف

کوٹ غلام محمد: احساس کفالت پروگرام کی ڈیوائسسز تعلقہ کے مختلف دیہات میں غیر قانونی طور پر چلنے کا انکشاف، کرپٹ ایجنٹس کی جانب سے فی مستحق 1000 تا 2000 روپے کی کٹوتی کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تعلقہ ..مزید پڑھیں