ابھی پاکستان پر مشکل وقت ہے، احساس پروگرام میں فنڈز چوری کا راستہ بند کردیا، 200 ارب براہ راست مستحقین تک پہنچیں گے، خواتین مستفید ہوں گی، وظیفہ 2 ہزار ماہانہ ہوگا، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ، اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ابھی پاکستان پر مشکل وقت ہے، حکومت مشکل حالات کے باوجود پسے ہوئے طبقات کو ریلیف دینے کیلئے پرعزم ہے، مستحق اور پسی ہوئی خواتین کیلئے 200 ..مزید پڑھیں