آٹا بحران کیسے اورکس نےپیداکیا، حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے آٹا مہنگا ہونے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری فوڈ اور ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون رشید شیخ نے آٹے اور گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست ..مزید پڑھیں