سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد نے جیل جانے کی خواہش ظاہر کردی۔

سوات سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد نے جیل بھرو تحریک کی رجسٹریشن فارم پر کرتے ہوئے جیل جانے کی خواہش ظاہر کردی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چند روز قبل اعلان ..مزید پڑھیں

کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی! بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور ملتان میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کی فتح کے بعد پی ٹی آئی کو واضح پیغام دے دیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے تحریر کیا کہ ..مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: قومی اسمبلی کی 8 نشستوں کے نتائج مکمل، 6 میں PTI کامیاب

سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، جن کے مطابق تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر کامیاب ہوئی جبکہ پیپلز پارٹی 2 نشستوں پر ..مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات، خواتین پولنگ اسٹیشنوں پر رش کم، پولنگ سست روی کا شکار

سوات(دی سپاٹ ٹائمز) سوات میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے، خواتین پولنگ اسٹیشنوں پر رش انتہائی کم ہے ور بہت کم تعداد میں خواتین ووٹ پول کرنے کے لئے آرہی ہے، مینگورہ شہر کے ..مزید پڑھیں

سوات بلدیاتی انتخابات میں، 9000 سے زائد پولیس اہلکار تعینات

سوات ( عمران امین )سوات پولیس نے بلدیاتی انتخابات 2022کے پرامن اور صاف و شفاف انعقاد کیلئے تیاریاں مکمل کرلی 9ہزار 579پولیس افسران و جوانان الیکشن ڈیوٹی سرانجام دیں گے جن میں ڈسٹرکٹ پولیس، ایف آر پی، ایلیٹ فورس، سی ..مزید پڑھیں

سوات سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون جو گھریلوں پکوان کی ماہر ہے

تحریر: فاروق خان عورت کو اللہ نے قدرتی صلاحیتوں سے نوازاں ہے اور جب وہی صلاحیتیں ابھر کر سامنے آتی ہے تو ان کی کامیابیوں میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہوجاتی ہیں۔ ان کامیابیوں کی بہت سی مثالیں موجود ہیں ..مزید پڑھیں

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اشتہاری قرار

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف، ان کے صاحبزادے اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور دیگر اہلِ خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس ..مزید پڑھیں