بجٹ میں تاجر برادری کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، تاجران پاکستان

وفاقی حکومت کی طرف سے پیش کیے گئے بجٹ برائے مالی سال 21-2020 پر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں تاجربرادری کو کوئی ریلیف پیکیج نہیں دیا گیا۔ صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف ..مزید پڑھیں

فلور ملز ایسوسی ایشن کا پنجاب کی تمام فلور ملز بند کرنے کا فیصلہ

فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب کی تمام فلور ملیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چیئرمین فلوملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک ملوں پر چھاپے مار رہے ہیں، چھاپوں کے خلاف ہڑتال ..مزید پڑھیں

ملک بھر میں ٹائیگر فورس کو مکمل فعال کیا جائے، وزاعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ٹائیگر فورس سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز نے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ وزیراعظم کو صوبائی سطح پر ٹائیگر فورس کی ہفتہ وار رپورٹ بھی پیش کردی ..مزید پڑھیں

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 989کیسز سامنے آگئے، مزید 23مریض جاں بحق

ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 19ہزار103 ہوگئی، 4ہزار817افراد صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 989کیسز سامنے آئے ہیں، اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا بیرون ملک پاکستانیوں کے کورونا سےانتقال پر دکھ کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان نےبیرون ملک مقیم اور کام کرنے والے پاکستانیوں کے کورونا سے متعلق انتقال پر بے حد دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بہت سے پاکستانی ..مزید پڑھیں

نرمی کے بعد مخصوص دکانیں اور کاروبار کھل گئے، سندھ میں لاک ڈاؤن مزید سخت، پورے ملک میں ٹرانسپورٹ اور ڈبل سواری پر پابندی برقرار

کراچی / لاہور / راولپنڈی / کوئٹہ (نیوز ڈیسک / نمائندگان جنگ) وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ملک بھر میں مخصوص دکانیں اور کاروبار کھل گئے ، پورے ملک میں ٹرانسپورٹ اور ..مزید پڑھیں

علمائے کرام کا مساجد میں نماز باجماعت، جمعہ و تراویح کے اجتماعات کا اعلان

کراچی: تمام مکاتب فکر کے علماء کرام نے فوری طور پر مساجد کھولنے اور ان میں باجماعت نمازوں کا انعقاد کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کا مساجد سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، مساجد میں جمعہ کی ..مزید پڑھیں

عوام کی بے فکری اور حکومتی سستی، کراچی میں کورونا بڑھنے لگا

کراچی: عوام کو گھروں تک محدود کرنے کے لیے حکومتی نوٹیفکیشن پر عمل درآمد بھی موثر انداز میں نہیں ہوسکا ہے جب کہ کراچی میں کوروناوائرس کے کیسوں میں بتدریج اضافہ ہورہاہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے کراچی سمیت صوبہ ..مزید پڑھیں