مینگورہ، تاج چوک میں خواجہ سراؤں پر فائرنگ، ایک جاں بحق دوسرا زخمی

سوات :(عمران امین) مینگورہ شہر کے تاج چوک میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ خواجہ سرا اسامہ عرف ماہ نور موقع پر جاں بحق جبکہ اسرارعرف گلالئی زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمی خواجہ سرا ..مزید پڑھیں

لطیف آفریدی پر فائرنگ کرنے والے ملزم کے حوالے سے پولیس کا بیان سامنے آ گیا۔

پشاور ہائیکورٹ بار میں قتل ہونے والے سینئر وکیل ایڈووکیٹ عبداللطیف آفریدی پر فائرنگ کرنے والے ملزم کے حوالے سے پولیس کا بیان سامنے آیا ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے ایس پی کینٹ محمد اظہر کا کہنا تھا لطیف آفریدی پر ..مزید پڑھیں

سوات: پیرامیڈکس سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طلبا و طالبات سراپا احتجاج

‏سوات: پیرامیڈکس سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طلبا و طالبات سراپا احتجاج(فاروق خان ) تفصیلات کے مطابق سوات پیرامیڈکس سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طلبا و طالبات نے فیکلٹی آف پیرامیڈکل ُخیبر پختونخوا کی جاری کردہ امتحانی نتائج کے خلاف ..مزید پڑھیں

فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاف

نئے آرمی چیف اور نئے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کے بعد  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری ..مزید پڑھیں

وزیراعظم سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں۔ وزیراعظم نے دونوں جنرلز کو تعیناتی پر مبارک باد دی۔ اس سے قبل ..مزید پڑھیں

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا سود کےخلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود کےخلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ  ملک میں اسلامک بینکنگ کے نظام کو آگے بڑھا رہے ہیں، پاکستان ..مزید پڑھیں

آج بھی تمام سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھتی ہیں، سینیٹر رضا ربانی

رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آج بھی تمام سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھتی ہیں، سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ سے کہتی ہیں ہمیں اقتدار میں لاؤ۔  کراچی میں قائم پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز میں کتاب کی ..مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر، پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی لگادی۔ پیمرا نے عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لے لیا اور ان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر ..مزید پڑھیں