باجوڑ فائرنگ، جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما زخمی

باجوڑ میں ملزمان کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مفتی سلطان محمد زخمی ہوگئے۔ علاقہ بدان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) تحصیل وڑ ماموند کے امیر اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی مفتی سلطان محمدنماز فجر کیلئے ..مزید پڑھیں

مدین : گورنمٹ کالج مدین کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 4 طالبات زخمی

ی بحرین سے آتے ہوئے سُور پُل مقام پر گہری کھائی میں جاگری جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے، گاڑی طالبات کو لیکر مدین کالج آرہی تھی کہ رستے میں مدین پل کے قریب گاڑی دریائے سوات کے کنارے گہری ..مزید پڑھیں