حکومت سندھ نےکوروناآپریشن سیل قائم کردیا

حکومت سندھ نے تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس کی ممکنہ روک تھام کے سلسلے میں کورونا آپریشن سیل قائم کر دیا، خصوصی آپریشن سیل وزیراعلیٰ ہاؤس میں قائم کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں قائم کردہ کورونا آپریشن ..مزید پڑھیں

ترقی پذیر ممالک قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے کورونا سے شدید متاثر ہوں گے،وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک تنگ دستی اور قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے کورونا وائرس سے شدید متاثر ہوں گے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق عمران خان نے قرضوں میں ..مزید پڑھیں

افغانستان، طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری، کمانڈر سمیت 12ہلاک

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر جنگی طیاروں کی بمباری اور سیکورٹی فورسز کی کاروائی کے نتیجے میں اہم طالبان کمانڈر سمیت12عسکریت پسند ہلاک اور6زخمی ہوگئے۔ ہفتہ کو افغان فوج کی طرف سے جاری بیان میں مغربی صوبہ فرح میں ..مزید پڑھیں

ہماری مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی گئی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیوں کی مبارک باد دیتے ہوئے ..مزید پڑھیں

کورونا سے بچانے والا خود کار سینیٹائزر

سعودی عرب کی ایک سپر مارکیٹ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ٹرالیوں کو سینیٹائز کرنے والا پہلا خودکار یونٹ تجرباتی طور پر نصب کردیا گیا۔ سعودی عرب کی مشرقی ریجن کی میونسپلٹی نے الخبر کی ایک سپرمارکیٹ میں ..مزید پڑھیں

امریکا میں قیامت ڈھانے والے کورونا کی ابتداء یورپ میں ہوئی: تحقیق

امریکا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا الزام صد ڈونلڈ ٹرمپ چین پر عائد کرتے رہے ہیں تاہم نئی تحقیق سے واضح ہوا ہے کہ کورونا کی جو قسم نیویارک سمیت امریکا کی مشرقی ریاستوں پر قیامت ڈھارہی ہے ..مزید پڑھیں

PIA کی خصوصی پروازیں کوالالمپور اور مانچسٹر روانہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پروازیں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 894 اسلام آباد سے 192 مسافروں کو لے کر ملائیشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور روانہ ..مزید پڑھیں