شمالی کوریا ہیکرز کروڑوں ڈالرز کی کرپٹوکرنسی لے اڑے۔ امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ ایک آن لائن ویڈیو گیم نیٹ ورک سے 620 ملین ڈالرز کرپٹو کرنسی کی چوری کے پیچھے ..مزید پڑھیں
شمالی کوریا ہیکرز کروڑوں ڈالرز کی کرپٹوکرنسی لے اڑے۔ امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ ایک آن لائن ویڈیو گیم نیٹ ورک سے 620 ملین ڈالرز کرپٹو کرنسی کی چوری کے پیچھے ..مزید پڑھیں
کویت میں کورونا کے باعث گزشتہ برس لگائے گئے مکمل لاک ڈاؤن کے دوران خاتون کے ہاں مردہ بچے کی ولادت ہوئی تھی۔ بچے کے والد کے وکیل کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے والدین سے کورونا پابندیوں کے پیش نظر ..مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل میں صحافیوں پر تشدد کے واقعات سامنے آنے لگے۔ تشدد کا نشانہ بننے والے افغان صحافیوں کا کہنا ہے کہ انہیں کابل میں احتجاجی مظاہروں کی کوریج کرنے پر طالبان نے حراست ..مزید پڑھیں
امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس متنازع معاملات پر افغان طالبان سے بات اور معاہدے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے صدر جو ..مزید پڑھیں
(کابل)افغانستان میں طالبان نے ملک کے آخری صوبے پنجشیر کو بھی فتح کرنے کا اعلان کیاہے۔ یہ اعلان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کیطرف سےایک بیان میں کیاگیاہےدوسری طرف پنجشیرکےمزاحمتی فرنٹ نےطالبان کی جانب سےپنجشیرکی مکمل فتح کومستردکرتےہوئےکہاہےکہ وادی کے ..مزید پڑھیں
غیرملکیوں کےلیے خوشخبری ہےکہ متحدہ عرب امارات نےکم شرائط کےساتھ نیا ویزا متعارف کروادیا ہے۔ اماراتی میڈیا کےمطابق یواے ای نےغیرملکیوں کو ویزا سے متعلق نئی سہولت فراہم کردی۔ غیرملکیوں کوآجراوراسپانسر کمپنیوں کے بغیرویزادینےکی اسکیم کااعلان کردیا گیا۔ یواے ای ..مزید پڑھیں
گوگل نے افغان حکومت کے مختلف ای میل اکاؤنٹس سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر بند کردیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق خدشہ تھا کہ طالبان، افغانستان میں موجود امریکی حکام کے ڈیٹا اور سرکاری فائلوں کا غلط استعمال کرسکتے ..مزید پڑھیں
چین میں تعلیمی شعبے میں اصلاحات جاری ہیں جس کے تحت 6 سے 7 سال کے طالبعلموں کے تحریری امتحان لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خبرایجنسی کےمطابق چینی وزارت تعلیم کا کہنا ہے 6 سے7سال کےطالبعلم کےامتحان ..مزید پڑھیں
افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔ اس سے قبل سلامتی کونسل کا اجلاس افغانستان پر طالبان کے کنٹرول حاصل کرنے کے ایک دن بعد 16 اگست کو ہوا تھا۔ فرانسیسی صدر کا کہنا ہے ..مزید پڑھیں
افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہی 2 سال پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا تھا کہ امریکا افغانستان چھوڑ دے۔ اپنے ایک بیان میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجودہ ..مزید پڑھیں