عمران خان کا کراچی میں پاور شو،میر جعفر کو قوم پر مسلط کردیا ہے ۔

کراچی: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں دوستی سب سے چاہتا ہوں غلامی کسی سے نہیں چاہتا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نےکہا تمہاری ..مزید پڑھیں

620 ملین ڈالرز کرپٹو کرنسی چوری کے پیچھے شمالی کوریائی ہیکرز ملوث ہیں، ایف بی آئی

شمالی کوریا ہیکرز کروڑوں ڈالرز کی کرپٹوکرنسی لے اڑے۔ امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ ایک آن لائن ویڈیو گیم نیٹ ورک سے 620 ملین ڈالرز کرپٹو کرنسی کی چوری کے پیچھے  ..مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس دائر کرنا غلطی تھی، عمران خان کا اعتراف

سابق وزیر اعظم عمران خان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس بنانے کو اپنی غلطی قرار دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انصاف لائرز فورم کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ..مزید پڑھیں

اسمبلیوں سے استعفیٰ نہ دینے والے پی ٹی آئی اراکین کے نام سامنے آگئے

اسمبلیوں سے استعفیٰ نہ دینے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  اراکین کے نام سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے استعفیٰ نہ دینے والے ارکان میں فرخ الطاف، عامر سلطان چیمہ، افضل ڈھانڈلہ، غلام محمد لالی، عاصم نذیر، نواب ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کراچی کے تین بڑے اسپتال واپس حکومت سندھ کو دینے کا وعدہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے تین بڑے اسپتال واپس حکومت سندھ کو دینے کا وعدہ کرلیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت کراچی میں موجود ہیں جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی ..مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات، خواتین پولنگ اسٹیشنوں پر رش کم، پولنگ سست روی کا شکار

سوات(دی سپاٹ ٹائمز) سوات میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے، خواتین پولنگ اسٹیشنوں پر رش انتہائی کم ہے ور بہت کم تعداد میں خواتین ووٹ پول کرنے کے لئے آرہی ہے، مینگورہ شہر کے ..مزید پڑھیں

سوات بلدیاتی انتخابات میں، 9000 سے زائد پولیس اہلکار تعینات

سوات ( عمران امین )سوات پولیس نے بلدیاتی انتخابات 2022کے پرامن اور صاف و شفاف انعقاد کیلئے تیاریاں مکمل کرلی 9ہزار 579پولیس افسران و جوانان الیکشن ڈیوٹی سرانجام دیں گے جن میں ڈسٹرکٹ پولیس، ایف آر پی، ایلیٹ فورس، سی ..مزید پڑھیں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا ، پی ایف یو جے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ کا حکم* اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ میں ..مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات، سوات میں 13 لاکھ60ہزار334 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

سوات(عمران آمین دی سپاٹ ٹائمز ) سوات میں 13 لاکھ60ہزار334 رجسٹرڈ ووٹرز بلدیاتی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جن میں 7 لاکھ67ہزار858مرد جبکہ پانچ لاکھ92ہزار576خواتین شامل ہیں۔ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے صوبہ خیبر ..مزید پڑھیں

لاش ایک سال سے مردہ خانے میں، اسپتال انتظامیہ تدفین بھول گئی

کویت میں کورونا کے باعث گزشتہ برس لگائے گئے مکمل لاک ڈاؤن کے دوران خاتون کے ہاں مردہ بچے کی ولادت ہوئی تھی۔ بچے کے والد کے وکیل کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے والدین سے کورونا پابندیوں کے پیش نظر ..مزید پڑھیں