عمران خان کی تقاریر، پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی لگادی۔

پیمرا نے عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لے لیا اور ان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی لگائی ہے۔

پیمرا نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کی ریکارڈڈ تقریر بھی نشر نہیں کی جاسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں