بطور پارٹی سربراہ ق لیگ کے اراکین کے ووٹ شمار نہ کئے جانے کا خط ہے ‘ لیگی

پنجاب اسمبلی اجلاس میں 2 گھنٹوں سے زائد کی تاخیر
اراکین اور ڈپٹی اسپیکر اسمبلی عمارت میں موجود ‘ اجلاس شروع نہیں ہوسکا تاحال
ڈپٹی اسپیکر آفس کو چوہدری شجاعت کی جانب سے مبینہ خط موصول ‘ حامد میر

بطور پارٹی سربراہ ق لیگ کے اراکین کے ووٹ شمار نہ کئے جانے کا خط ہے ‘ لیگی ذرائع

ق لیگ کے ووٹ شمار نہ کئے گئے تو حمزہ شہباز کو 4 ووٹوں کو اکثریت حاصل ہوگی ‘ ذرائع

صورتحال کے پیش نظر مونس الہی اسمبلی سے گھر روانہ ‘ چوہدری شجاعت کا ویڈیو ریکارڈ کرائینگے ‘ ذرائع

آصف زرداری بھی بلاول ہائوس سے چوہدری شجاعت کے گھر روانہ ‘ ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں