وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس کچھ ہی دیر میں شروع ہوگا۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس کچھ ہی دیر میں شروع ہوگا۔
اجلاس کے لئے 27 نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے۔
اجلاس میں جرنلسٹس ویلفیئر انڈومنٹ فنڈ رولز 2021 منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔
ایم ٹی آئی پالیسی بورڈ کے ممبران کی تقرری بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
اجلاس میں انوائرنمنٹل اسسمنٹ ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل پر بھی غور کیا جائے گا۔
اجلاس میں اربن ایریا ڈیویلپمنٹ اتھارٹیز ایکٹ 2020 میں ترامیم کی منظوری بھی متوقع ہے۔
Load/Hide Comments