کالام میں جیپ ریلی اور سنو کبڈی فیسٹیول کاآغاز۔

(عمران آمین ) سوات کالام میں سنو کبڈی اور جیب ریلی کا اغاز مقامی نوجوان اور یوتھ ڈیپارٹمینٹ کی طرف سے منعقد کیا گیا ہیں، اس فیسٹیول میں کالام سوات کی مقامی نوجوانوں کا حدف سمر ٹورازم کو فروغ دینا ہیں، یہ فیسٹیول ہر سال سوات میں منعقد کیا جاتا ہیں۔ اس فیسٹویل کو دیکھنے کیلئے سارےپاکستان سے سیاح اریے ہیں،
سوات کالام سنو کبڈی میں 8 ٹیمیں حیصہ لے رہے ہیں۔ مقامی ٹیمیں ہیں جو کے بڑے جزبے سے کھیل رہے ہیں جبکہ جیب ریلی میں 33 مقامی ڈرائیور حیصہ لے رہے ہیں۔ اور ٹورنمینٹ ناک اوٹ سسٹم کی بیس پے ھوگا، اس فیسٹیول کیلئے پوری پاکستان سے سیاح آرہے ہیں۔
اس فیسٹیول کا مقصد سوات میں سمر ٹورازم کو فروغ دینا ہیں، منظظمین کا کہنا ہے کہ اس قسم سے فیسٹیول سے سوات میں سیاحت کو فروغ ملے گا اور کاروبار کی مواقع بڑنگے،
منطظمین کا کہنا تا کہ سنو کبڈی کی سارے پاکستان سے سیاح دیکھنے کیلئے آرہے ہیں، اگر حکومت اس قسم کی فیسٹیولز میں ہمارے مزید مدد کریں تو انشااللہ اس کھیل کو فروٖغ ملے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں