2 نون لیگی ارکان کے استعفے جعلی ہیں: اسپیکر قومی اسمبلی

مسلم لیگ نون کے 2اراکینِ قومی اسمبلی کے استعفوں کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے نون لیگ کے ان دونوں ارکان کے استعفے جعلی قرار دے دیئے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں دونوں نون لیگی ارکان کے استعفے جعلی قرار دیئے ہیں۔

اعلامیئے کے مطابق مرتضیٰ جاوید عباسی اور ڈاکٹر محمد سجاد اعوان کے استعفوں پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے رولنگ دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں