پاکستان تحریک انصاف کا ایم پی اے امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا

پشاور : پاکستان تحریک انصاف کا ایم پی اے امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا
یونیورسٹی آف ملاکنڈ نے ایم پی اے لیاقات علی خان پر یو ایف ایم کیس کردیا
ممبر صوبائی اسمبلی ملاکنڈ یونیورسٹی سے پرائیویٹ بی اے کا امتحان دے رہے تھے
یونیورسٹی کے امتحانات کی ڈسپلینری کمیٹی نے ایم پی اے کو 17 دسمبر کو طلب کرلیا
لیاقت علی لوئر دیر حلقہ 17 سے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب ایم پی اے ہے
ایم پی اے کا رزلٹ ان فئیرمینز کا جواب نہ دینے کی وجہ سے فینڈنگ میں ہے، دستاویز
اگر بطور طالب علم میرے یہ ساتھ سلوک کررہے ہیں تو ٹھیک ہے، ایم پی اے
طالب علم سے غلطی ہوتی، ایم پی اے
نقل کرتے وقت امتحانی حال میں ڈیوٹی پر معمور ایڈوکیٹ نے نقل لے کر یو ایف ایم کیس بنایا تھا
پاک اسٹڈی کا پرچہ فیل ہونے کی وجہ سے ایم پی اے کا رزلٹ جاری نہ ہوسکا
پی ٹی آئی ایم پی اے لیاقت علی ایف اے پاس ہیں