دی سپاٹ ٹائمز کے پروگرام ہوسٹ فاروق خان نے اپنے جرنلزم ڈگری کی مقالے کا کامیابی سے دفاع کرلیا

دی سپاٹ ٹائمز کے پروگرام ہوسٹ فاروق خان نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔
آن لائن نیوز چینل دہ سپاٹ ٹائمز کے پروگرام ہوسٹ فاروق خان نے شعبہ صحافت سوات یونیورسٹی سے اپنے بی ایس مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ اس موقع پر اسلام اباد اسلامک یونیورسٹی سے آئے ہوئے مہمان سپروائزر محترم روح لامین اور شعبہ صحافت کے اساتزہ رفیع اللہ اور محبوب علی نے مقالے کے حوالے سے سوالات کئے جس کا کامیابی سے دفاع کیا گیا۔ مقالے کا عنوان سیاحت کی ترقی میں وی لاگنگ کا کردار ہے۔ فاروق خان نے اپنا مقالہ اپنے والدین کے نام کیا۔
Load/Hide Comments