قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ21-2020 منظور

قومی اسمبلی نے بحث کے بعد اکثریت سے وفاقی بجٹ21-2020 منظورکرلیا جس کے بعد اسمبلی اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
وفاقی بجٹ21-2020 کی منظوری کے وقت وزیراعظم عمران خان بھی ایوان میں موجود تھے ۔
Load/Hide Comments