گریجویشن مکمل کرنے پر جمائما کی ملالہ کو مبارکباد

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ملالہ یوسف زئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل ہونے اور ڈگری کی تکمیل پر مبارکباد دی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جمائما گولڈ اسمتھ نے خواتین اور بچیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم، پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں ڈگری کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ ’ملالہ آپ ایک حیرت انگیز اور متاثر کُن نوجوان خاتون ہیں۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں