سینکڑوں سیاح کالام مدیں بحرین داخل۔ سوات انتظامیہ روکنے میں ناکام۔

عید سے پہلے ضیلعی انتیظامیاں کے کئی نوٹیفیکیشن اور پابندیوں کے باوجود پولیس لوگوں سیاحتی مقامات جانے سے نا روک سکے۔
حکومتی داعوں کے باوجود لوگ ڈنکے کی چھوٹ پر سوات داخل۔
مرکزی اور صوبائی حکومت کی سیاحتی علاقوں کی جانے پر پابندی لاگائی تاکے کورونا وائرس کی پھلاوں کو روک سکھے،پر سوات کے انتیظامیہ روکنے میں ناکام۔
اگر یہی صورتحال رہی، تو کورونا وائرس کی پھیلاو میں مدد گار ثابت ھوگا ۔
زیادہ تر سیاح لنڈاکے کے زریعے داخل ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں