BISP سے فائدہ لینے والے افسران کیخلاف مقدمہ درج

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے مالی فائدہ لینے والے افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق بی آئی ایس پی سے مالی فائدہ لینے والی 8 خواتین کے خلاف پہلے مرحلے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے کے مطابق انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین افسران محکمہ تعلیم، محکمہ صحت سمیت دیگر اداروں میں گریڈ 17 سے گریڈ 20 پر تعینات ہیں۔
Load/Hide Comments