پشاور: نرسز ہی نہیں ڈاکٹرز بھی کورونا کے نشانے پر ہیں

پشاور: نرسز ہی نہیں ڈاکٹرز بھی کورونا کے نشانے پر ہیں
صوبے میں کورونا سے متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد 89 تک پہنچ گئی
24 گھنٹے میں مزید 14 ڈاکٹرز سمیت 89 ڈاکٹرز کورونا کے شکار متاثرہ 14 میں سے 9 لیڈی ڈاکٹرز ہیں, ان میں 8 لیڈی ریڈینگ میں ڈیوٹی پر ہیں, ینگ ڈاکٹرز
14 متاثرہ میں ایک لیڈی ڈاکٹر اور 3 میل ڈاکٹرز بنوں میں آن ڈیوٹی ہیں, ینگ ڈاکٹرز
کل 89 متاثرہ ڈاکٹرز میں ایک تہائی یعنی 24 ایل آر ایچ میں حاضر سروس ہیں, ینگ ڈاکٹرز

اپنا تبصرہ بھیجیں