خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات
گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔۔تمام ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو 1122اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی۔
چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔
بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک جاری رہنے کا امکان۔ ۔کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کے ھیلپ لائن 080001700پر دیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے
Load/Hide Comments