صوبے کی تمام اے سیز ان قوانین کے تحت تمام تر سزائیں دینے کے مجاز ہونگے،اعلامیہ

پشاور۔خیبر پختونخوا ہ حکومت کا عوام کے مفاد میں بڑا فیصلہ
۔کورونا وباء کے باعث حکومت کا لاک ڈاؤن کو مذید موثر بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کیا
صوبے کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کو فسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات تفوض،اعلامیہ
۔اختیارات ڈیزاسٹر منیجمنٹ اور پبلک ہیلتھ ایکٹ کے تحت دئیے گئے،اعلامیہ
اے سیز ان قوانین کے تحت تمام تر سزائیں دینے کے مجاز ہونگے،اعلامیہ
ڈپٹی کمشنرز ان افسران کے اختیارات کے استعمال کے لیے حدود کا تعین کرے گا۔اعلامیہ
۔یہ فیصلہ کورونا وباء کی روک تھام کے لیے کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں