کورونا سے بچانے والا خود کار سینیٹائزر

سعودی عرب کی ایک سپر مارکیٹ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ٹرالیوں کو سینیٹائز کرنے والا پہلا خودکار یونٹ تجرباتی طور پر نصب کردیا گیا۔
سعودی عرب کی مشرقی ریجن کی میونسپلٹی نے الخبر کی ایک سپرمارکیٹ میں ٹرالیوں کو سینیٹائز کرنے والا پہلا خودکار یونٹ تجرباتی طور پر نصب کردیا ہے۔
الشرقیہ میونسپلٹی کے ترجمان محمد بن عبدالعزیزالصفیان کا کہنا تھا کہ ’سینٹائزنگ یونٹ کا تجربہ کامیاب ہونے کے بعد دیگر سپرمارکیٹس میں بھی اسی نوعیت کے مزید یونٹس نصب کیے جائیں گے‘
Load/Hide Comments