دیر میں 24 گھنتوں کے دوران 10 لیبارٹری رزلٹس آج موصول ہوئے۔ جس میں 03 مشتبہ مریضوں میں کرونا بیماری کی تصدیق ہو چکی ہے

ڈیپٹی کمشنر لوئر دیر کے جانب سے جاری کردہ نوٹفیکیشن کے مطابق گزشتہ 24 گھنتوں کے دوران 10 لیبارٹری رزلٹس آج موصول ہوئے۔ جس میں 03 مشتبہ مریضوں میں کرونا بیماری کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ 06 مریضوں کے نیگٹیوں آئے ہیں۔ اسی طرح بلوجستان سے آئے ہوئے تبلیغی حضرات کےلیئے آنے والے کوئٹہ کے رہائشی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہیں۔
ضلع دیر پاہین میں ابھی تک 80 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ جن میں 56 مریضوں کے لیبارٹری ریزلٹس موصول ھوئے ہیں۔ان 56 میں 15 مریضوں می کرونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہیں،اور 41 مریضوں کلئیرقراردئےگئے ہیں جبکہ24 مریضوں کے لیبارٹری رپورٹسس آنا باقی ہے۔
ضلیعی اانتیظامیہ اور محکمہ صحت کے اہکالروں نے 86 گھروں کوقرنطینہ قرار دیا گیا۔ جن میں 304 افراد رہائش مذیر ہیں۔
وزارت داخلہ کیطرف سے موصول ٹسٹ میں ابھی تک 3130 افراد کی سکرینینگ مکمل ہو چکی ہے۔جبکہ اس کی علاوہ انٹری پوائنٹس اور ضلع کے اندر مختلیف ٹیموں نے 401 مزید افراد سکریننگ کے مراحل سے گزرے ہیں۔