کراچی، آوارہ گرد لوگوں کیلئے پولیس کی ایپ سے مانیٹرنگ

کراچی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کیے گئے سرکاری لاک ڈاون کو مؤثر بنانے کے لیے پولیس نے مانیٹرنگ ایپ کا استعمال شروع کر دیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اب کوئی بھی شہری لاک ڈاون کے دوران گھر سے بلا ضرورت نکلا تو ایپ کے ذریعے دستیاب شواہد کے ساتھ گرفتار کرلیا جائے گا، شہریوں کی نقل وحرکت محدود رکھنے کے لیے ایپ متعارف کرائی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں