پشاور. معروف گلوکارہ ماہ جبین قزلباش ایل آر ایچ میں انتقال کر گئی

.

پشاور. وہ تقریبا دو مہینے ایل آر ایچ کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج رہیں.
ان کو دو مہینے پہلے دل کا دورا پڑنےپر ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھا.
ایل آر ایچ کے ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان خان نے مہہ جبین کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.
ایل آر ایچ انتظامیہ اور ڈاکٹرز نے علاج معالجے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی لیکن وہ جانبر نا ہو سکی.
ان کی جسد خاکی کو ایمبولینس کے زریعے ان کے گھر روانا کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں