خیر پور: ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

سندھ کے شہر خیر پور میں واری گوٹھ کے مقام پر بزنس ایکسپریس کی 6 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔

ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین کے پٹری سے اترنے کے حادثے کے باعث 500 میٹر تک ٹریک کو نقصان پہنچا ہے۔

حادثے کے بعد اپ لنک اور ڈاؤن لنک ٹریفک کے لیے بند کر دیئے گئے ہیں، حادثے کی شکار ٹرین لاہور سے کراچی آ رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں