ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ نے اس وقت سوشل میڈیا پرایک اور تصویر وائرل کر دی۔

ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ نے اس وقت سوشل میڈیا پر آگ لگائی ہوئی ہے۔ان دنوں حریم شاہ بیرون ملک عیاشی کر رہی ہیں۔کینیڈا میں موجود حریم شاہ کی کل سے ایک اورتصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پاکستانی یوٹیوبر شاہویرجعفری کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس تصویر پر معروف یوٹیوبر کے مداحوں نے حریم شاہ سے درخواست کی ہے کہ اب اسے نہ پھنسا دے وہ۔
مداحوں نے استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ ہو کہ کچھ عرصے بعد حریم شاہ اور شاہویر جعفری کی کوئی ویڈیو وائرل ہوتی ہوئی نظر آئے۔یاد رہے کہ شاہویر جعفری پاکستانی یوٹیوبر ہیں جو کینیڈا میں مقیم ہیں۔
Load/Hide Comments