پشاور:خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ آج رات سے شروع ہو نےکا امکان۔

*پشاور:خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ آج رات سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات*

پشاور:بارشوں اور برفباری کا سلسلہ ہفتے کے دن تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

پشاور:پی ڈی ایم اے نے صوبے کے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

پشاور:بارشوں اور برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

پشاور:متعلقہ اداروں کو بالائی علاقوں میں مشینری کی دستیابی ممکن بنانے کی ہدایت

پشاور: سیاح موسمی صورت حا ل سے باخبر رہےاوردوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

پشاور:صوبے میں بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ اتوار کی رات سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات

پشاور:پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

اپنا تبصرہ بھیجیں