خیبر_پختون_خواہ میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے

بارش کے 2 سلسلے صوبہ پر اثر انداز ہوں گے-ایک سلسلہ جو 1 اور 2 کو ہلکی سے درمیانی بارش دے گا اور دوسرا سلسلہ جو 5 جنوری سے 8 جنوری تک رہے گا اور موسلادھار بارش کا باعث بنے گا-
جگہ جگہ ژالہ باری ہو گی-شمالی علاقوں میں شدید برف باری ہو گی- دوسرے سلسلے سے بارش کی مقدار کچھ علاقوں میں 60 سے 80 تک بھی جا سکتی ہے-
پشاور مردان کرک بٹ خیلہ بنوں ڈیرہ اسمائیل خان خیبر پارہ چنار مانسہرہ نوشہرہ ہری پور ایبٹ آباد ٹوپی سوات مینگورہ بشام مالم جبہ کوہاٹ کالام اور چترال کمال بارشیں ہوں گی-
چترال خیبر ایبٹ آباد سوات کالام میں شدید برف باری ہو گی-
سردی کی ہڈیاں جما دینے والی لہر اس کے ساتھ ہمراہ ہو گی- درجہ حرارت اکثر علاقوں میں نقتہ انجماد سے نیچے ہو گا- احتیاط کرنا-
Load/Hide Comments