خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دی۔

خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دی
پرویز مشرف سنگین غداری کیس، خصوصی عدالت نے فیصلہ سنا دیا .سابق صدر پرویز مشرف سنگین غداری کے مرتکب قرار دیا گیا۔
مشرف نے 3 نومبر 2007 کو آئین پامال کیا، عدالت
خصوصی عدالت 20 نومبر 2013 کو قائم کی گئی تھی 31 مارچ 2014 کو عدالت نےمشرف پر فرد جرم عائد کی
خصوصی عدالت نے 19 جون، 2016 کو مشرف کو مفرور قرار دیا۔خصوصی عدالت کی 6 دفعہ تشکیل نو ہوئی
عدالت نے مشرف کو پھانسی کی سزا سنا دی
Load/Hide Comments