پی ڈی اے پشاور کے طرف سے بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کو نوٹس جاری۔ خرید وفروخت پر پابندی۔

پی ڈی اے پشاور کے طرف سے بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کو نوٹس جاری۔

نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ بحریہ ٹاون کی انتیظامیہ سوشل میڈیا پر اشتہارات شروع کر دی گئے پر ابھی تک یہ واضح ہی نہیں کہ بحریہ ٹاون کو کہا پر زمین الاٹ کی گئے ہیں۔

خیبرپختونخواہ لوکل رولز سائٹ ڈیویلپمینٹ 2005 اور پی ڈی اے ایکٹ 2017 کے مطابق پلاٹ کی خریدوفروخت بلکل قانون کے مطابق نہیں۔

اس لئے یہ نوٹس سختی سے بحریہ ٹاون کے انتیظامیہ کو آگاہ کرتا ہیں کہ پلاٹ خریدوفرخت قانونی جواز حاصل کرنے تک نہیں کر سکتے۔ورنہ اس قسم سرگرمیوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائےگی۔

یاد رہے کہ ایک مہنے سے سوشل میڈیا پر بحریہ ٹاون پشاور کےلئے اشتہارات شروع کردی گئے ہیں۔ جس پر پی ڈی اے نے اعتراض کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں