پشاور۔صوبائی حکومت کی اینٹی کرپشن پالیسی کے تحت صوبہ بھر میں 817 سرکاری ملازمین کا تبادلہ

پشاور۔صوبائی حکومت کی اینٹی کرپشن پالیسی کے تحت صوبہ بھر میں 817 سرکاری ملازمین کا تبادلہ
تبدیل ہونے والے اہلکاروں میں تحصیلدار سے لیکر جونئیر کلرک تک ملازمین شامل
ضلعی انتظامیہ اور انتظامی محکموں نے ٹرانسفر ہونے والے اہلکاروں کے نوٹیفیکیشنز جاری کردیئے
صوبے کے تمام محکموں میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
پالیسی کے تحت تمام محکموں میں ایک ہی عہدے پر دو سال سے زیادہ عرصہ کام کرنے والے ملازمین کا تبادلہ کیا جائے گا
Load/Hide Comments