پشاور: مقامی عدالت نے وزیر صحت ہشام انعام اللہ خان کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا حکم دیدیا

پشاور: مقامی عدالت نے وزیر صحت ہشام انعام اللہ خان کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا حکم دیدیا ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں کیس
پشاور:ڈاکٹر ضیاء الدین آفریدی نے وزیر صحت کی جانب سے تشدد کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا
ہشام انعام اللہ نے اپنے سیکورٹی گارڈ کے ہمراہ مجھ پر تشدد کیا ، درخواست گذار
سر اور جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کی وجہ سے زخم آئے ، درخواست گزار
نو دن ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علا ج رہا ، درخواست گذار ڈاکٹر ضیاء الدین
واقعے کی فوٹیج کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے ، درخواست گزار:یونیورسٹی ٹائون تھانے میں ایف آئی آر کے اندراج کیلئے گیا ، درخواست گذار
یونیورسٹی ٹائون کی پولیس واقعے کی ایف آئی آر کے اندراج سے انکاری ہے ، درخواست گذار
ایڈیشنل سیشن جج پشاور تنویر اقبال نے درخواست گذار کی درخواست کا فیصلہ سنا دیا
پولیس سٹیشن یونیورسٹی ٹائون کے ایس ایچ او کو وزیر صحت کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا حکم دیدیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں