پاکستان میں ٹماٹر سترہ روپے کلو ہے، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

پاکستان میں ٹماٹر سترہ روپے کلو ہے، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

یہ بات کسی عام عہدیدار نے نہیں بلکہ معیشت کے حوالے ملک کے سب سے بڑے وزارت پر بیھٹنے والے وزیر کا کہنا ہے اور یہی بندہ جب میٹنگ میں عمران خان کو کہتا ہے کہ معیشت ترقی کر رہی ہے اور مہنگائی پہلے سے کم ہو رہی ہیں ملک ترقی کر رہا ہے تو عمران خان سمجھ جاتا ہے کہ ملک وقعی ترقی کر رہا ہے اور میڈیا پہ بول لیتا ہے کہ ملک آگے بڑھ رہا ہے اور اندھے سپورٹر عمران خان کی ہر بات کو پیغمبر کی بات سمجھ کر انکا دفاع کرتے ہیں ابھی اگر یہ بات عمران خان میڈیا پہ بول دے کہ مہنگائی کم ہوئی ٹماٹر سترہ روپے کلو ہے تو دیکھ لینا کہ انکے سپورٹر کیسے دھڑا دھڑ شئیر کرتے ہیں اور کریڈٹ عمران خان کو دینگے، خالانکہ گراونڈ رئیلٹی سے وہ بے خبر ہوتے ہیں اور جب آپ بولینگے کہ پاکستان میں تو مارکیٹ میں 250 روپے کلو ہے تو آپ کو وہ گالیاں پڑینگے کہ جس سے شیطان بھی پناہ مانگتا ہے اب اس وزیر کی بات پر وہ یہ دلیل نکالینگے کہ عمران خان تو فرشتہ ہے ٹیم ٹھیک نہیں آرے جب ٹیم ٹھیک نہیں تو کیوں عوام کو برباد کرتے ہو جب کابینہ میں کوئی انسان کا بچہ نہیں ملتا تو کسی انسان کے بچے کو کابینہ میں کیوں نہیں لیتے،

،

اپنا تبصرہ بھیجیں