پشاور۔ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کے افسران کا صبح صادق کے وقت پھل و سبزی منڈیوں کا دورہ۔

پشاور۔ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کے افسران کا صبح صادق کے وقت پھل و سبزی منڈیوں کا دورہ۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلشن آرانے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نعمان عامر اور دیگر افسران کے ہمراہ سبزی منڈی انقلاب روڈ اور پھل منڈی جی ٹی روڈ میں بولی کے عمل کی نگرانی کر تے ہوئے سرکاری نرخ نامہ جاری کیا۔ ترجمان

پشاور۔ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے افسران روزانہ منڈیوں میں صبح صادق کے وقت نرخ نامہ جاری کر تے ہیں۔ ترجمان

پشاور۔ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی انتظامی افسران کو سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد کے احکامات۔ ترجمان

پشاور۔ڈپٹی کمشنر پشاورمحمد علی اصغر کاسرکاری نرخ ناموں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل بجھوانے کا حکم۔ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور۔عوام کو ریلیف دینے کے لیے بولی کے عمل کی نگرانی کی جارہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور۔بولی کے عمل کی نگرانی سے مصنوعی گران فروشی کا خاتمہ ہو گا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور

میڈیا سیل ڈپٹی کمشنر آفس پشاور

اپنا تبصرہ بھیجیں