محکمہ صحت خیبر پختونخواہ  نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کا عندیہ دے دیا

محکمہ صحت خیبر پختونخواہ نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کا عندیہ دے دیا

ڈاکٹر اور اسپتال کا عملہ ذاتی مقاصد کے حصول کے لئے ہڑتال کر رہے ہیں :ڈاریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخواہ

اسپتال عملہ کی غیر قانونی ہڑتال نے ہزاروں غریب مریضوں کی زندگی خطرہ میں ڈال دی : دستاویز

تنخواہ لینے کے باوجود ہیلتھ عملہ صحت کی سہولیات میسر کرنے سے انکاری : دستاویز

سرکاری اسپتال بنیادی صحت کی سہولیات دینے کی پابند ہوتی ہے: ڈاریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخواہ

تمام ہڑتالی ڈاکٹروں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کا حکم : ڈی جی ایچ ایس

ایسنشل سروس ایکٹ 1958 کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی : ڈی جی ایچ ایس

ہڑتال میں ملوث ہیلتھ اہلکاروں کو تین دن میں ٹھرمینیشن لیٹر جاری کرنے کا حکم :ڈاریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخواہ

اپنا تبصرہ بھیجیں