سوات ۔ٹرانسپورٹ اڈوں نے جے یو ائی ریلی کیلئے گاڑیاں دینے سے انکار

سوات میں ٹرانسپورٹ اڈوں نے جے یو ائی ریلی کیلئے گاڑیاں دینے سے انکار کردیا۔ جے یوائہ زرائع کے مطابق جب سوات کے بس اڈوں سے جے یو ائی ریلی کیلئے گاڑیاں بک کرانے کیلئے رابطہ کیا گیا تو اڈوں کا کہنا تھا کہ ڈی پی او افس کی جانب سے یدایات ملی ہیں کہ جے یو ائی کے مارچ کیلئے گاڑیاں نہ دی۔جائے ۔ جس کی۔وجہ سے گاڑی نہیں۔دے سکتے ۔ جے یو ائی سوات کے ترجمان اعجاز خان نے بھی اس کی۔تصدیق کی ہے ان کا کہنا ہے کہ ڈی سی سوات سے رابطہ کیا گیا ہے ان کی جانب سے کوئی ہدایات نہیں دی گئی ہے اب قائدین ڈی پی او سوات سے ملاقات کرکے اس مسلہ کو حل کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں